Sad Urdu Poetry Sms | Sad Poetry in Urdu | Sad shayari |
Sad Urdu Poetry SmsUrdu poetry has got a great importance since the start of civilization. Urdu poetry is a kind of feeling in which one expresses its emotions as well as inspiring content for uplifting individual’s success in their respective fields.
Therefore, Following are urdu poetry sms sad 2 lines that you can share with your friends, family and with your loved ones.
واصف' یہ کس مقام پہ لایا مجھے جنو
اب انکی جستجو نہ اپنی تلاش ہے۔

مت پوچھو ہم سے دنیاداری کے قصے صاحب۔۔
جو نظروں سے گرے ہیں وہ کبھی دل میں رہے تھے۔

دل کی بستی عجیب بستی ہے۔۔
لُوٹنے والے کو ہی ترستی ہے

زندگی خواب دکھاتی ہے یہ کیسے کیسے۔۔
ہم بھی سادہ ہیں' کیے جاتے ہیں ویسے ویسے۔۔

شوق کا بار اُتار آیا ہوں۔۔
آج میں اس کو ہار ایا ہوں۔۔
اُف مرا اج میکدے انا۔۔
یو تو میں کتنی بار آیا ہوں!⚡🔥

عجب طرح کا ہے موسم کہ خاک اُڑتی ہے۔۔
وہ دن بھی تھے کہ کِھلے تھے غلاب انکھوں میں۔۔🍁🍂

نظر ملا کر کہا مجھ سے ساقی نے
حرام کہتے ہیں جسکو یہ وہ شراب نہیں..!
..حوصلوں کا ثبوت دینا تھا
ٹھوکریں کھا کر مسکرانا پڑا.. 🔥

!..دِل مرحوم کو دفن کیجئے،اور پھر
عمر بھر جشن کیجئے.!

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے هوئے دل پر
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا ستم کیا تھا

سب دل آویز تبسم پہ ہی مر مٹتے ہیں۔
جھانکتا کون ہے؛ تصویر کی ویرانی میں
۔

عجیب کشمکش تھی کہ جان کس کو دیں
وہ بھی ا بیٹھے تھے اور موت بھی

دھوکا تھا نگاہوں کا مگر خوب تھا دھوک۔۔
مجھ کو تیری نظروں میں محبت نظر آئی ۔۔

More best sad urdu poetry sms
🥀غم میں ملا کے خوشی کے رنگ۔۔
آؤ زرا جینے کی اداکاری کریں۔۔🔥🥀

مجھے یہ بات بہت ہی اداس کرتی ہے
بگڑنے والے بچارے سدھر ہی جاتے ہیں

🖤درد کو ۔۔۔۔ موج پہ انے دیجئے
جان جاتی ہے تو جانے دیجئے۔۔!🖤

دل کا دُکھ جانا' تو دل کا مسئلہ ہے پر ہمیں۔۔
اس کا ہنسں دینا ہمارے حال پر اچھا لگا۔۔⚡💥

اپنی گلی میں اپنا ہی گھر دھونڈتے ہیں لوگ۔۔
امجد یہ کون شہر کا نقشہ بدل گیا۔۔♥

.اب اسکو بھول رہا ہوں بڑے اشتیاق سے
وہ جسکو فجر کی نمازوں میں مانگا تھا میں نے

.درد سینے میں چھپائے رکھا
ہم نے ماحول بنائے رکھا
For more Sad Urdu Poetry Sms must visit our website(https://www.quotesedu.info/ ) regularly for the latest 2 lines sad poetry sms in Urdu.
0 Comments
Please donot enter any spam links in comment.